top of page

یو ٹیوب کی طرف سے بڑی خوش خبری/شاٹ وڈیوز بنانے والوں کے لئے بڑی خبر

  • Writer: Angell Dreams
    Angell Dreams
  • Sep 21, 2022
  • 1 min read





اب وہ لوگ جنکا واچ ٹائم پورا نہیں ہوتا تھا پریشان ہوتے تھے کے شوٹ وڈیو کا واچ ٹائم نہیں ہوتا شوٹ وڈیو بناکے ہم واچ ٹائم پورا نہیں کر سکتے انکے لئے اب یوٹیوب کی طرف سے بڑی خبر آگئی ہے یوٹیوب بس کچھ مہینے بعد یعنی 2023 تک نیا آپشن دینے والا ہے یو ٹیوب نے اپنے آفیشل بلاگ پر اناؤنسمنٹ کی ہے اور یہ واضع کردیا ہے کے جن لوگوں کی وڈیو سے انکا واچ ٹائم پورا نہیں ہوتا اور جو لوگ سرف شاٹ وڈیو بناتے ہیں اور وہ دس ملین ویوز حاصل کر لیتے ہیں تو انکا واچ ٹائم پورا ہو جائے گا تو جو لوگ لونگ وڈیو بنا بنا کے تھک چکے ہیں وہ اب ہو جائے تیار شاٹ وڈیو پر ویوز لینا کوئی مشکل نہیں ہے یوٹیوب نے واضع کردیا ہے کے 2023 سے شاٹ وڈیو کو بھی وہ اپنے مونیٹائزر پروگرام میں شامل کرنے جا رہے ہیں اور اگر آپ شارٹ وڈیو پر یا شارٹ اور لونگ دونوں وڈیوز کو ملا کے دس ملین ویوز لے لیتے ہیں تو آپ بھی مونیٹائزیشن کے لئے اپلائی کر سکتے ہو امید ہے اب جو لوگ واچ ٹائم کو لیکر فکر مند تھے اب انہیں پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اب سب آسانی کے ساتھ واچ ٹائم پورا کر سکتے ہیں

Comments


bottom of page