top of page

کیاآپ جانناچاہتے ہیں کےNFT کیا ہے اوراس سے ڈالر کیسےکمائےجا سکتے ہیں؟

  • Writer: Angell Dreams
    Angell Dreams
  • Feb 11, 2022
  • 3 min read


کیا  آپ جاننا چاہتے ہیں کے N FT کیا ہے اوراس سے ڈالر کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کے N FT کیا ہے اوراس سے ڈالر کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟



کیا آپ جانتے ہیں کےNFT کیا ہے؟


کیا آپ جانتے ہیں کے NFT کیا ہے اگر آپکا جواب نہی میں ہے تو یہ مضمون آ پکے لیئے ہی ہے

تو پیارے دوستوں میں چا ہتی ہوں کے آ پ اس مضمو ن کو آخر تک پڑھیں تاکہ آ پ اسکے با رے میں زیادہ سے زیادہ جان سکیں

جیسےجیسے دنیاں ترقی کر رہی ہے ویسے ویسے کما نے کے بھی بے شمار طریقے آتے جا رہے ہیں اگر آپ تھوڑی سی ریسرچ اور محنت کریں تو انٹرنیٹ سے باآسانی گھر بیٹھ کے لاکھوں روپے کمائے جا سکتے ہیں

N FTکا مطلب ہے ایسی پروڈکٹ جو سرف آپکے پاس ہو دنیاں میں کسی اور کے پاس نا ہو اسکا مطلب یہ ہوا کے اس پروڈکٹ کے اونر سرف آپ ہیں جیسے کے آپ ایک تصویر بناتےہیں یا کوئی وڈیو بناتے ہیں تو وہ سرف آپکی ملکیت اب آپ یہ پروڈکٹ سیل کرسکتے ہیں NFT کے طور پر

اب آپ یہ جانناچاہیں گےکےNFT پرآپ کیاکیاسیل کرسکتے ہیں؟


تو پیارے دوستوں میں آپکو آسان الفاظ میں سمجھاتی ہوں کے آپ NFT پرکوئی بھی پکچر اپنی سیلفی کوئی بھی ایسی پکچر جو ڈیجیٹل ڈیزائن سے بنائی ہو یا ہاتھ سے بنی ڈرائنگ سب کچھ سیل ہوسکتا ہے شرط یہ ہے کے یہ آپکی اپنی ملکیت ہو

کیا  آپ جاننا چاہتے ہیں کے N FT کیا ہے اوراس سے ڈالر کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کے N FT کیا ہے اوراس سے ڈالر کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟

اب آپ اچھی طرح سمجھ گئے ہوگے کےدراصلN FT آخر ہے کیا

جیسا کے میں آپکو اوپر بھی بتا چکی ہوں کےNFT کااونر پوری دنیا میں سرف ایک ہوتا ہے مثال کے طور پہ اگر ہم اپنی کسی تصویر یا وڈیو کو NFT پر سیل کرتے ہیں تو اب ہم اس تصویر کے مالک نہیں رہے اب وہ تصویر یا کوئی بھی پروڈکٹ اس شخص کی ملکیت ہوگئی ہے اب وہ اسکا اونر کہلائے گا اب وہ چاہے جتنے بھی پیسے لیکر اسے آگے سیل کر سکتا ہے اب اس پر آپکا کوئی اختیار نہیں

NFTسے کمانے کے دو طریقے ہیں پہلا یہ کہ آپ اپنی کوئی بھی N FT سیل کر سکتے ہیں دوسرا طریقہ یہ کہ آپ کسی بھی N FT کو خرید کر اسے دوبارہ بیچ سکتے ہیں کیونکہ جب آپ کسی سے N FT خریدتے ہیں تو وہ آپ کی ملکیت ہو جاتی ہے اور آپ اسے جس طرح جس قیمت پر چاہے بیچ سکتے ہیں اگر آپ نے10ڈالر کی لی ہے اب آپ کی اپنی مرضی ہے آپ اسے 20 ڈالر یا جتنے ڈالر میں چاہے سیل کر سکتے ہیں

تو مختصر یہ کہ کوئی بھی آرٹ ہے تصویر ہے کوئی ویڈیو ہے اسے ڈیجیٹل بنا کے سیل کردیں جو بھی چاہے سیل کرے سب بکتا ہے ایسی ایسی چیزیں NFT پر سیل ہوئی ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے اب آپ بنا ڈرے اکاونٹ بناکر اپنی چیزیں سیل کر سکتے ہیں کیونکہ آپ اپنی پروڈکٹ کے خود اونر ہیں

اب آپ یہ جاننا چاہیں گے کہ انہیں سیل کہا کیا جائے؟

جی ہاں اب ہم آپ کو دو ایسی ویب سائٹس بتاتے ہیں جہاں ہم اپنی NFT سیل کر سکتے ہیں

پہلی ویب سائٹ کا نام ہے OpenSea یہ ایک بہت بڑی ویب سائٹ ہے دوسری ویب سائٹ ہے wazirx جہاں آپ NFTبنا کے بھی سیل کر سکتے ہیں

website link


اکاونٹ کیسے بنائیں؟



تو پیارے دوستوں آپکے ذہن میں اگلا سوال یہی ہوگا کے ہم اس پر اپنا اکاؤنٹ کیسے بنائیں

تو میں آپکی آسانی کے لئے بتاتی ہوں کے یوٹیوب پر بہت سی ایسی وڈیوز ہیں جنہیں دیکھ کر آپ اپنا اکاؤنٹ با آسانی بنا سکتے ہیں

ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنانے سے پہلے Meta mask کا ایک اکاؤنٹ بنانا ہوگا جہاں آپ اپنے پیسے وصول کریں گے

link


ایک اور بات جو آپ سب کا جاننا بہت ضروری ہے جوNFT آپ سیل کرتے ہیں اسے جتنے لوگ آپ سے خرید کر آگے سیل کریں گے اسکا کچھ پرسنٹ آپکو بھی ملتا رہے گا

تو پیارے دوستوں امید کرتی ہوں کے آپ اچھی طرح اس بارے میں جان گئے ہونگے تو دیر کس بات کی ہے جلدی کریں اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور گھر بیٹھے ڈالر کمائیں


Comments


bottom of page